ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

چین میں عمارت کے اندر ریلوے ٹریک بچھا دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

بیجنگ (این این آئی) چین میں زمین پر جگہ نہ ہونے کی وجہ سے 19 منزلہ عمارت کے درمیان سے ٹرین کے گزرنے کے لیے دلچسپ اور انوکھا ٹریک بنایا گیا ہے۔چین کے جنوب مشرقی صوبے چونگ کیون کی 19 منزلہ رہائشی عمارت

میں ٹرین کے لیے انوکھا ٹریک بنایا گیا ہے، یہ ریلوے ٹریک عمارت کی چھٹی، ساتویں اور اٹھویں منزلوں پر قائم ہے اور عمارت کے اندر ہی بنے ریلوے اسٹیشن سے روزانہ درجنوں افراد ٹرین میں سوار ہوتے اور یہاں اترتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…