ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ایک خاتون ٹی وی اینکر کا شرجیل میمن سے کیا تعلق ہے؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی جنید سلیم نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشنز میں دانستہ احتیاط کے طور پر سیاستدانوں کی گرفتاریوں سے فی الوقت چشم پوشی کی جا رہی ہے۔ ایسا اس لئے کیا جا رہا ہے کہ فوراََ ملک میں حالات خراب نہ ہو جائیں لیکن آگے چل کر آہستہ آہستہ ان سب لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا جو کرپشن اور

دیگر معاملات میں ملوث ہیں، جنید سلیم نے کہا کہ سب سے پہلے گرفتاری ایک صوبائی وزیر کی ہوگی جنہیںایک دو روز قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ اس صوبائی وزیر کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ ایک خاتون ٹی وی اینکر کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا، وہ خاتون ٹی وی اینکر شرجیل میمن کے انتہائی قریبی ہیں اور شرجیل میمن کیلئے وہی کام کرتی ہیں جو ایان علی ، آصف علی زرداری کے لئے کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…