ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

خانہ کعبہ میں اظہار محبت مہنگا پڑ گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

ریاض(نیوزڈیسک)میڈیا کی معروف شخصیت نے صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی، تفصیلات کے مطابق ترکی کے سرکاکری ٹی وی چینل ٹی آرٹی کے نیوزکاسٹر یوسف اکین نے صحن کعبہ میں اپنی منگیتر کو شادی کی انگوٹھی پہنا دی ، یوسف کا کہنا ہے کہ وہ اس لمحے کا پانچ سال سے انتظار کررہے تھے اور اس بار یہ تہیہ کیا ہواتھا کہ انگوٹھی پہناؤں گا اور بالاخر یہ خواہش میں نے صحن کعبہ میں ہی پوری

کرلی، انہوں نے بتایا کہ میرے والدین بھی یہاں موجود ہیں مجھے ایساکرتے ہوئے شرم بھی محسوس ہوئی لیکن مجھے اس بات پر یقین تھا کہ جو کام کررہاہوں وہ اچھی نیت سے ہے .یوسف کے اس اقدام  سے سوشل میڈیاپرشدید ردعمل کا اظہار کیاجارہا ہے – ۔سوشل میڈیاپربیشترصارفین یوسف کی اس حرکت کی وجہ سے غصے میں ہیں  ۔ان صارفین کاکہناہے کہ یہ عمل کسی گناہ سے کم نہیں اوراس سے اللہ کے گھرکاتقدس مجروح کیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…