پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

بھارت میں شرمناک ترین واقعہ ،10سالہ پوتی کیساتھ دادا کیا کرتارہا؟افسوسناک انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

نئی دہلی/کوللم(آئی این پی)بھارت میں جنسی درندگی کا دل دھلا دینے والا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، پولیس نے اپنی 10سالہ پوتی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دادا کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 10سالہ لڑکی کی مبینہ خودکشی کے 2ماہ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جنسی زیادتی کا انکشاف ہونے کے بعدپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کے دادا کو گرفتار کر کے

مقدمہ درج کر لیا ۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد لڑکی کی دادی نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا کہ بچی نے اسے دادا کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے کے حوالے سے آگاہ کیا تھا جبکہ مرنے والی لڑکی کی بڑی بہن نے بھی اس حوالے سے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ۔جنسی زیادتی کے بعد لڑکی نے 15جنوری کے روز کمرے کی کھڑی سے لٹک کر خودکشی کر لی تھی  پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نشاندہی ہوئی کہ بچی کوجنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…