منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون کی شہادت ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اورخاتون کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کنٹرول لائن پر سیز فائر لائن کی خلاف ورزی اور سویلین آبادی پر بھارتی گولہ باری اور خاتون کی شہادت پر بھارت

سے شدید احتجاج کیا۔ دفترخارجہ نے اس سلسلے میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرجے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا ہے ۔ مراسلہ میں سیز فائر کی خلاف ورزی واقعات اور سویلین آباد پر بھارتی گولی باری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے وہ کنٹرول لائن اور سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…