جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

’’ چھوڑو جنگ کو۔۔ سی پیک میں یہ کام کرو ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا بھارت کوسی پیک سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی کے پار معاشی سرگرمیوں سے بڑا فائدہ اٹھا سکتاہے ، ایل او سی پر مزید راستے کھولے جائیں۔دلی میں تقریب سے خطاب میں

محبوبہ مفتی نے کہاکہ بھارت ایل او سی کے پار معاشی سرگرمیوں سے بڑا فائدہ اٹھا سکتاہے،ہمیں جھڑپوں سے آگے جانا چاہیے،ایل او سی پر مزید راستے کھولے جانے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایل او سی کے پار تعاون سے سیاسی استحکام آئے گا ،جموں سیالکوٹ کا تاریخی روٹ بھی کھولاجانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…