پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

اہم بھارتی شہر میں دھماکے،متعددزخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

آگرہ(این این آئی)بھارتی شہر آگرہ کے ریلوے اسٹیشن کے نزدیک دو دھماکوں کے نتیجے میں دس شہری زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ آگرہ کے کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب شاہ گنج کے علاقے میں ہونے والے

دھماکوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دیسی ساختہ بم کے دھماکے تھے۔ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ کارروائی تھی۔دھماکوں میں زخمی دس شہریوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں کچھ افرادکی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…