منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

خلیجی ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)قطر کے امیر نے پاکستانیوں کے لئے ایک لاکھ ملازمتوں کا اعلان کردیا،موجودہ حکومت کے اقدامات کے باعث 28لاکھ 20ہزار سے زائد پاکستانی براہ راست یا بلواسطہ ملازمت کیلئے بیرون ممالک گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے مختلف ممالک کی منڈیوں میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں اور انہی کی بدولت موجودہ حکومت کی مدت کے دوران 28لاکھ 20ہزار سے زائد پاکستانی براہ راست یا بلواسطہ

ملازمت کیلئے بیرون ملک گئے۔ذرائع نے کہا ہے کہ قطر کے امیر نے گزشتہ ماہ وزیراعظم کے دورے کے دوران پاکستانیوں کیلئے مزید ایک لاکھ ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستان نے افرادی قوت کی برآمد کیلئے بحرین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے اور کوریا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر نظرثانی کی ۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مہارتوں کی ترقی کے بارے ایک آزمائشی منصوبے کے تحت پاکستان کے فنی تربیت کے مختلف اداروں کا الحاق کیا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…