جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ کا پہلا حیرت انگیز واقعہ،سوشل میڈیا پردوستی کرنیوالی لڑکی کا لرزہ خیز اقدام،نیپال فرار

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ کا پہلا حیرت انگیز واقعہ،سوشل میڈیا پردوستی کرنیوالی لڑکی کا لرزہ خیز اقدام،نیپال فرار، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں سوشل میڈیاپر دوستی کے لرزہ خیز انجام کا پہلا ایسا واقعہ رونما ہوا ہے جس کو جان کر بھی یقین کرنا مشکل ہے ، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر دوستی کرنے والی لڑکی لڑکے کو قتل کرکے نیپال فرار ہوگئی، لڑکی کا تعلق سمبڑیال سے بتایاجارہاہے جبکہ لڑکا باغبانپورہ لاہور کا رہائشی

تھا، پولیس نے بتایا ہے کہ لڑکی نیپال فرار ہوچکی ہے جبکہ لڑکی کے والدین کو گرفتارکرلیاگیا ہے ، معلوم ہوا ہے کہ بڈیانہ کے کھیتوں سے ایک شخص کی لاش م لی ہے جو کہ لاہور باغبانپورہ کے رہائشی شیرون بھٹی کی ثابت ہوئی ہے ،قاتل لڑکی کے گھر سے شیرون کا موبائل کپڑے اوردیگر سامان بھی برآمد کرلیاگیا ہے دونوں نے بیرون ملک جانے کا پلان بنایاتھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بناءپر لڑکی نے لڑکے کو قتل کردیا اور خود اکیلی ہی نیپال فرار ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…