جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

برقع اتارو،بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نئے اشتعال انگیز اقدام پر مسلمان مشتعل

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

حیدرآباد(آئی این پی )بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جب ایک سکول میں مسلم طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کے علاقے سعید آباد میں

سری وگانا وردہینی ہائی اسکول کی انتظامیہ نے میٹرک کی طالبات کو مجبور کیا کہ وہ برقع اتار کر امتحان میں شریک ہوں۔ تاہم والدین کی جانب سے اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے بعد طالبات کو امتحان میں برقع پہن کر شریک ہونے کی اجازت دے دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…