بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

جرمن چانسلر میرکل کے واپس جاتے ہی ٹرمپ نے جرمنی کو جھٹکادیدیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو اور امریکا جرمنی کے دفاع کے لیے بھاری اخراجات کر رہے ہیں اور جرمنی اس حوالے سے نیٹو اور امریکا کا بھاری رقم کا مقروض ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کے ایک دن بعد ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جرمنی کو نیٹو کی بڑی رقوم دینا ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ نیٹو اور امریکا جرمنی کے دفاع

کے لیے بھاری اخراجات کر رہے ہیں اور جرمنی اس حوالے سے نیٹو اور امریکا کا بھاری رقم کا مقروض ہے۔ ٹرمپ نے ایک دوسرے ٹوئٹر پیغام میں یہ بھی لکھا کہ جھوٹی خبروں کے ذریعے آپ نے جو کچھ بھی سنا ہو، لیکن میری چانسلر میرکل کے ساتھ ملاقات بہت اعلی رہی۔ جمعے کے روز میرکل اور ٹرمپ کے مابین وائٹ ہاؤ س میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں رہنماں کے مابین اختلافات کافی نمایاں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…