جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش میں بڑا حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

ڈھاکہ(آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا کی ایلیٹ سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسند گروہ داعش نے بنگلہ دیش میں سترہ مارچ کو کیے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس شدت پسند گروہ نے ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیشی

دارالحکومت ڈھاکا کی ایلیٹ سکیورٹی فورسز پر حملہ بنگلہ دیش میں اس کے سرگرم سپاہیوں نے کیا ہے۔ اس حملے میں دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ ماضی میں بھی کئی حملوں کی ذمہ داری اس گروہ نے قبول کی تھی لیکن ڈھاکا حکومت کا اصرار ہے کہ اس جنوبی ایشیائی ملک میں اسلامک اسٹیٹ یا غیر ملکی دہشت گردوں کا کوئی گروہ فعال نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…