ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

لاہورسے لاپتہ ہونیوالے سجادہ نشینوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوارج نے کہاہے کہ پاکستان میں لا پتہ ہونے والے دو بھارتی شہریوں سے ان کی بات ہوگئی ہے اور وہ پیر تک دہلی واپس آجائیں گے۔

اتوار کی صبح انھوں نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا کہ دونوں افراد محفوظ ہیں۔دہلی کی معروف نظام الدین اولیا کی درگاہ کے دو سجادہ نشین سید آصف علی نظامی اور ناظم علی نظامی 6 مارچ کو کراچی گئے تھے اور پھر اچانک 15 مارچ کو لاہور کے ایئر پورٹ سے لا پتہ ہوگئے تھے۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوارج نے ان کی بازیابی کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا تھا۔اتوار کی صبح انھوں نے اپنے ٹوئٹر کے صفحے پر لکھا کہ میں نے کراچی میں ناظم علی نظامی سے ابھی کچھ دیر پہلے بات کی۔ انھوں نے مجھے بتایا ہے کہ وہ محفوظ ہیں اور پیر تک دہلی واپس آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…