منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی ای پی ) محکمہ موسمیات ے کہا ہے کہ آء دہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔  48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

تاہم کوئٹہ،ژوب ڈویژ خیبر پختو خوا،فاٹا، گلگت بلتستاں اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہ ے کے علاوہ بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکاں ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم کوئٹہ ، بہاولپور، سکھر، لاڑکا ہ ،حیدرآباد،مالاک ڈ ڈویژ اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کوٹلی 10، دادو 09، پڈعید 02، لاڑکا ہ 01، بلوچستا : کوئٹہ(سم گلی) 04، کوئٹہ(پی بی او) 03، خا پور 02 ،کالام 02 ملی میٹر ہوئی۔ استور م فی 01، کالام، بگروٹ، مالم جبہ ، گوپس 01 ڈگری سی ٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…