پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما اغوا

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق ندیم میمن کو تھانہ میمن گوٹھ کی حدود سے گزشتہ شب اغوا کیا گیا۔ ندیم میمن حالیہ ضمنی انتخابات میں پی ایس 127 سے امیدوار تھے۔ترجمان کے مطابق ندیم میمن کو گزشتہ روز ملیر کے بااثر سیاسی شخصیت

نے دھکمیاں دی تھی۔ تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے فوری طور پر ندیم میمن کے اغوا کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ کراچی میں ندیم میمن کا تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں میں شمار ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…