ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وزیر مملکت انوشہ رحمان کے شوہر کی گاڑی حادثے کا شکار،آئی سی یو منتقل

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت انوشہ رحمان کے شوہر کی گاڑی حادثے کا شکار،آئی سی یو منتقل وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان کے شوہر کی گاڑی ایف سیون میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی اور بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی ،انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی

کے مطابق وزیرمملکت انوشہ رحمان کے شوہر کی گاڑی کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں حادثہ پیش آیا ۔ حادثہ میں ان کے سرپر چوٹ لگی اور بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔ شبیر احمدخان کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار عیادت کیلئے پمز اسپتال پہنچ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…