منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اورکامیابی،اہم قرارداد منظور،امریکہ سمیت بڑے ملکوں نے حمایت کردی

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آئی این پی)منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن نے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان نے انسداد منشیات کے لئے عالمی تعاون کو مستحکم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی تھی‘ کمیشن میں امریکہ سمیت 18 ممالک نے پاکستان کی قرارداد کی حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن نے پاکستان کی قرارداد منظور کی۔ کمیشن میں امریکہ سمیت 18 ممالک نے پاکستان کی قرارداد کی

حمایت کی۔ پاکستان نے انسداد منشیات کے لئے عالمی تعاون کو مستحکم کرنے سے متعلق قرا ر داد پیش کی تھی۔ قرار داد میں منشیات سے متعلق جرائم سمیت مختلف امور کا احاطہ کیا گیا۔ قرار داد میں منشیات سے بچاؤ اور علاج کے پروگرام پر بھی زور دیا گیا ہے۔ پاکستان کمیشن کا 2015ء میں دوبارہ 4سال کے لئے رکن منتخب ہوا تھا۔ نارکوٹکس ڈرگ کمیشن نے انسداد منشیات کے لئے اقوام متحدہ کا پالیسی ساز ادارہ ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…