جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مسجد پر ایسا جھنڈا لہرا دیا گیا کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔۔حالات کشیدہ ۔۔ سیکیورٹی فورسز کو طلب کر لیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لکھنو(آئی این پی)مسجد پر ایسا جھنڈا لہرا دیا گیا کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔۔حالات کشیدہ ۔۔ سیکیورٹی فورسز کو طلب کر لیا گیا ،بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک گاوں میں مسجد پر بی جے پی نے اپنا پارٹی پرچم لہرادیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ایک گاوں میں مسجد پر بی جے پی نے اپنا پارٹی پرچم لہرادیا

اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔بی جے پی کے کارکنوں نے ریاستی انتخابات میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے یوپی کے گاوں، چاچڑی میں مقامی مسجد پر پارٹی کا جھنڈا لہرایا۔واقعے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے علاقے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں۔چاچڑی میں مسلمان اورہندو آبادی کا تناسب برابر ہے ۔بی جیپی نے واقعے میں اپنے کارکنوں کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…