بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

’’دنیا میں اس جیسا ایک اور بھی شخص ہے ‘‘۔۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوبارے اہم انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو کا ہم شکل سیاستدان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے سیاستدان ’’جیسی کلیور ‘‘کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو رہی ہیں جس کی وجہ ان کا ہو بہو کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو کا ہم شکل ہونا ہے ۔جسٹن ٹروڈو کے مداحوں کی جانب سے

’’جیسی کلیور ‘‘کوٹروڈو کا ہم شکل قرار دے دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں کی تصاویر پر دلچسپ تبصرے بھی سوشل میڈیا پردیکھنے کو مل رہے ہیں۔ہالینڈ کے سیاستدان’’ جیسی کلیور ‘‘کا کہنا ہے کہ وہ جسٹن ٹروڈو جیسے مضبوط جسم کے مالک نہیں جس کی وجہ سے کئی مرتبہ ٹروڈو سے جلن محسوس ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…