بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی 7یونیورسٹیاں ایشیاءکی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائمزہائیرایجوکیشن کی 2017کی ایشیائی یونیورسٹیوں کے حوالے سے کی گئی درجہ بندی میں پاکستان کی سات جامعات ایشیاکی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہیں ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اس فہرست میں پاکستان کی دویونیورسٹیاں شامل تھیں جبکہ اس تعداد میں اب پانچ یونیورسٹیوں کااضافہ ہوگیاہے۔

ان یونیورسٹیوں میں قائد اعظم یونیورسٹی ،کامسٹسیٹس یونیورسٹی ،نسٹ،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،بہاوالدین زکریایونیورسٹی ملتان،کراچی یونیورسٹی اوریونیورسٹی آف لاہورشامل ہیں ۔عالمی سطح پریونیورسٹیوں کی تعلیم کے حوالے سے درجہ بندی کرنے والاادارہ ٹائمز ہائیرایجوکیشن 2004میں قائم کیاگیا ۔اوراب ایک مستندادارہ ہے

Screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…