جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں چین کی دبنگ انٹری،امریکہ کو بڑا جھٹکا

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

بیجنگ(آ ئی این پی )سعودی عرب میں چین کی دبنگ انٹری،امریکہ کو بڑا جھٹکا،توانائی،خلائی ٹیکنالوجی اور دوسرے شعبوں میں امریکہ کی جگہ چین کو ترجیح دینا شروع کردی،سعودی عرب نے دو چینی کمپنیوں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری اور کاروبار کیلئے لائسنس جاری کر دیے ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ چین اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری،توانائی،خلائی ٹیکنالوجی

اور دوسرے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے سمجھوتے طے پائے ہیں۔ اور دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ شراکت داری اور تعاون کو بڑھانے کیلئے مفاہمت کی اکیس یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔  اس موقع پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز بھی شریک تھے۔ فورم میں سعودی عرب کے ویژن بیس تیس کے تحت منصوبوں میں چین کی جانب سے سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لیا گیااورپیش  رفت دیکھی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…