اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فورسز کے اہلکار گولیوں سے نہیںبلکہ جلیبیوں اور سموسوںکے ہاتھوں جہنم واصل ہوئے ،اس بات کا انکشاف بھارتی وزارتِ داخلہ کی تین سال پر مبنی بھارتی فوجیوں کی صحت سے متعلق رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ بر طانوی اخبار ‘کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا
گیا ہے کہ تین سالوں میں 3 ہزار 611 اہلکار جلیبی اورسموسے کھاکر موٹاپے کا شکار ہوئے اور اس کے باعث امراض میں مبتلا ہوکر موت کی وادی میں چلے گئے۔مودی سرکارنے رپورٹ آنے کے بعد اپنے فوجیوں کے جلیبی اور سموسےکھانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے پھل اور سلاد کھانے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔