بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کاپاکستان پرایک اورناقابل یقین سنگین الزام

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی( این این آئی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ درگاہ حضرت نظام الدین اولیا سے وابستہ 2 علما ء پاکستان میں لاپتہ ہوگئے ہیں ٗآصف نظامی اور ناظم نظامی کراچی میں رشتے داروں سے مل کرلاہورگئے تھے۔

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی حکام نے پاکستان میں بھارتیوں کی گمشدگی کامعاملہ پاکستانی دفترخارجہ میں اٹھایا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے دونوں بھارتی علماء کی گمشدگی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…