جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سابق وزیرخاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار جیل بھیج دیا گیا 

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست اترپردیش کے سابق وزیرکوخاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے سابق وزیر گائتری پرجاپتی کو لکھنو سے گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جس نے ملزم کو 14روز کیلئے جیل بھیج دیا ۔پولیس نے ملزم

کے دیگر تین ساتھیوں کو گرفتار کر کے تفتیش کی جس کے بعد سراغ لگا کر گائتری پرجاپتی کو بھی حراست میں لیا گیا ۔ اس سے قبل 7مارچ کو بھی ملزم کے دیگر 2ساتھیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے  ۔پولیس  کا کہنا ہے کہ سابق وزیر کے سیکیورٹی گارڈ چندرپال کو 6مارچ کے روز لکھنو پولیس لائنز کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…