پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

حسین حقانی،آصف زرداری اوریوسف رضاگیلانی کیخلاف کارروائی،حکمران جماعت نے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق سفیر حسین حقانی کے ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق بیان کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حسین حقانی کو بیرون ملک سے لانے کے احکامات دیئے جائیں اور آصف علی زرداری ‘ یوسف رضا گیلانی اور حسین حقانی کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔ بدھ کو مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے حسین حقانی کے

ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق بیان کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آصف زرداری‘ یوسف رضا گیلانی اور حسین حقانی کے خلاف مقدمہ چلایاجائے حسین حقانی نے اپنے بیان میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا اعتراف کیا آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی اس عمل میں شامل تھے درخواست میں کہا گیا ہے کہ  آصف زرداری اور یوسف گیلانی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…