ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

تہمینہ درانی کی میاں جاوید لطیف کے بارے میں ٹوئیٹرمہم جاری

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی پی ٹی آئی کے ایم این اے مرادسعید اورن لیگ رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے بارے میں ٹوئیٹرمہم جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تہمینہ درانی نے ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ مراد سعید سے معافی کامعاملہ ایسے نہیں حل

ہوگا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کواز خود ایکشن لے کریہ گند صاف کرناہوگا۔تہمینہ درانی نے کہاکہ میں اپنی اوراپنے شوہرشہبازشریف کی طرف سے اس واقعے پرمراد سعید سے معافی مانگتی ہوں۔انہوںنے کہاکہ جمہوریت کی مضبوطی کےلئے اس طرح کے واقعات کوروکنابہت ضروری ہوگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…