بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

بھارت میں مسلم خاتون نے دھوم مچا دی،کس نام سے پکارا جانے لگیں ؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں مسلم خاتون نے دھوم مچا دی،کس نام سے پکارا جانے لگیں ؟ بھارت میں مسلم خاتون بائیکر نے دھوم مچادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی کی مسلم خاتون 22 سالہ روشنی مصباح جب ہیلمٹ پہن کر ہیوی بائیک دوڑاتی ہے تو

 

لڑکے،،بائیک چلانا بھول جاتے ہیں ۔ بائیس سالہ روشنی مصباح 14 سال کی عمر سے بائیکس دوڑارہی ہیں ، وہ ہیوی بائیکس کی دیوانی ہے ، حجاب میں رہنے کی وجہ سے روشنی حجابی بائیکر کے نام سے بھی جانی جاتی ہے ۔بائیک ریس میں وہ لڑکوں کوبھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے ، روشنی کا کہنا ہیکہ بائیک کی سواری کے دوران وہ خود کو ہوا میں اڑتا محسوس کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…