جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ملکی اہم شخصیت اغوا ۔۔ سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکریٹری ہائرایجوکیشن عبداللہ جان کو علی الصبح اغوا کرلیا گیا‘ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز سیکرٹری برائے ہائر ایجوکیشن عبداللہ جان کو گھر سے دفتر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔

تاحال مغوی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔پولیس کے مطابق اغوا کا یہ واقعہ بروری روڈ پر پیش آیا جب عبداللہ جان اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے ان کی گاڑی وہیں بروری روڈ پر پائی گئی ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے اس ہائی پروفائل اغوا کے واقعہ پرآئی جی بلوچستان سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…