پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تین اور امن دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردی سمیت سنگین جرائم میں ملوث 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔تینوں دہشتگردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی دی گئی ہے۔ دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ اب تک 21 دہشتگردوں کو پھانسی دی جا چکی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سزا پانے والوں میں محمد ذیشان ولد عبدالقیوم، شاہ ولی ولد گل خان اور سید زمان شامل ہیں۔ شاہ ولی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا متحرک کا رکن تھا جب کہ محمد ذیشان اور سید زمان خان حرکت الجہاد اسلامی کے رکن تھے۔سید زمان نے فوج پر حملے کے الزامات کا عدالت میں اعتراف بھی کیا تھا۔ واضح رہے فوجی عدالتوں سے اب تک 161 دہشتگردوں کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…