جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

’’گستاخانہ مواد ‘‘ پاکستان میں کوئی بھی شخص جسٹس شوکت عزیز کیلئے یہ کام نہ کرے ۔۔ عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نےجسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ذاتی تشہیر سے روک دیاہے۔ہائیکورٹ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہےکہ کسی بھی جلسہ،جلوس،ریلی یااجتماع میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تصاویر والے بینر نہ لگائےجائیں۔اعلامیے میں مزید کہا ہے کہ بازاروں،سڑکوں،گلی محلہ کی سطح پر

جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی تصاویرنہ لگائی جائیں، میڈیا میں تبصروں سے بھی گریز کیا جائے۔جسٹس شوکت عزیزصدیقی سوشل میڈیامیں گستاخانہ مواد کےکیس کی سماعت کررہےہیں،گزشتہ روز جماعۃ الدعوۃ نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ،جس میں لوگوں نے جسٹس صدیقی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں،اس موقع پر ان کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔‎



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…