پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیاگیا،اسمبلی رکنیت ختم

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ضیاء الرحمان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا،ضیاء الرحمان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔پشاور ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہیں پی ایم

ایل این کے ایم پی اے ضیا الرحمان کو نا اہل قرار دے دیا،ضیاء الرحمان کو 2013کے الیکشن میں جعلی ڈگری پر الیکشن ٹریبونل نے نااہل قرار دیا تھا ،ضیاء الرحمان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا،ہائیکورٹ نے ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ایم پی اے کو نااہل قرار دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…