کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے کئی علاقوں میں پراسرارجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی وجہ سےعوا م میں خوف کی فضاپھیل گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں آجرات شہرکے مختلف علاقوں میں پراسرارجھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد عوام پریشان ہوگئے ہیں ۔ پراسرارجھٹکے کراچی کے علاقوں ڈیفنس ،کلفٹن اوردیگر جگہوں میں لگے ,ان کی گونج بھی سنائی دی ہے ۔
کراچی میں پراسرارجھٹکے ،عوام میں خوف کی فضاپھیل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
جیولن تھرو کا عالمی معرکہ آج، اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس مدمقابل
-
پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا
-
لونگ کا تیل چہرے اور بالوں پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ 5 فوائد جانیں



















































