ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے زیادہ تر علاقوںمیں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ قلات،مکران، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گاتاہم کوئٹہ،ژوب ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ قلات، مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان

میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ منگل کو ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق کالام، استور، مالم جبہ منفی 03، گوپس، سکردو منفی 02، راولاکوٹ، بگروٹ منفی 01 جبکہ لاہور میں کم سے کم 09، اسلام آباد 05، کراچی 16،پشاور 08، کوئٹہ 03،گلگت ، چترال اور ہنزہ میں 02ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…