بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم عرب ملک کیلئے کتنے کروڑ امدا کا اعلان کر دیا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور یمن کے خصوصی تعلقات باہمی اعتماد‘ دوستی اور تعاون پر مبنی ہیں‘ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یمن کے لئے فوری 10لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو یمن کے وزیر خارجہ عبدالمالک عبدالجلیل المخلاقی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور یمن کے خصوصی تعلقات باہمی اعتماد دوستی اور تعاون پر مبنی ہیں۔

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یمن کے لئے فوری دس لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امداد مشکل میں گھرے یمن کے عوام کے لئے ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے یمن میں امن کی بحالی کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مارچ 2015 میں یمن سے پاکستانیوں کی وطن واپسی پر تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ یمن وزیر خارجہ نے پاکستان کے تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…