جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

واٹس ایپ میسج کے ذریعے طلاق،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں دومسلمان بھائیوں نے اپنی بیویوں کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے طلاق کا پیغام بھیجوا دیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کی رہائشی دو بہنوں کی شادی اُسی علاقے میں رہائش پذیر دوبھائیوں سے ہوئی تھی ان دونوں بھائیوں کوکچھ عرصہ بعد امریکا میں ملازمت مل گئی، دونوں نے امریکا جانے کا بعد اپنی بیویوں کو طلاق کا پیغام لکھ کر بھیج دیا۔ان میں ایک لڑکی

جس کے دو بچے ہیں اسکو اپنے شوہر کی جانب واٹس ایپ پر طلاق کا پیغام موصول ہوا اس سے پہلے اس لڑکی کی بہن کو بھی طلاق کا پیغام بھی واٹس ایپ میسج کے ذریعے ملا تھا اور اسےپیغام چھ مہینے پہلے ملا تھا جب وہ ما ں بننے والی تھی واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ پہلے ایک ہی بارتین طلاقوں کوغیرقانونی قراردے چکی ہے جبکہ اس کےخلا ف آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈنے سپریم کورٹ کے اس فیصلے پرشدید احتجاج کیاتھا۔

Screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…