اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کے موجودہ دورحکومت میں کتنے لاکھ پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک بھیجے گئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دورمیں 28لاکھ25ہزار 681پاکستانیوں کو ملازمت کیلئے بیرون ممالک بھیجا گیا ،گزشتہ2سالوں کے دوران دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں22ارب67کروڑ21لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات آئے ،رکن ثمن سلطانہ جعفری کے سوال کے جواب میں وزارت سمندر پار پاکستانیز نے اپنے تحریری جواب میں ایوان کو آگاہ کیا کہ موجودہ حکومت

کے دورمیں جولائی2013سے اب تک 28لاکھ25ہزار 681پاکستانیوں کو ملازمت کے لئے بیرون ممالک بھیجا گیا ۔رکن ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوال کے جواب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ گزشتہ2سالوں کے دوران دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں22ارب67کروڑ21لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات آئے۔ وفاقی وزیر ریاض  پیرزادہ نے کہا کہ ،عنقریب زمبابوے کی ٹیم ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریگی،

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…