جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں افغان شہری گرفتار،کیا شرمناک کام کررہاتھا؟تشویشناک الزام عائد کردیاگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں عبدل العلی نامی افغان شہری کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا

گیا جہاں ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے اس کے پیٹ سے سے ہیروئن کے پیکٹ نکالے تھے۔افغان شہری کے خلاف مقدمہ درج کر کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔ تفتیش کےلئے نامعلوم جگہ پرمنتقل بھی کردیاگیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…