جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیاہے ۔بھارتی میڈیاکی  رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے ۔انہوں نے استعفی بھارتی وزیراعظم

نرنیدرمودی کے کہنے پردیاہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق منوہرپاریکرکوبھارتی ریاست’’ گوا‘‘کاوزیراعلی منتخب کرایاجائے اوراس کےلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اورجلدہی منوہرپاریکرکواسمبلی کاانتخاب لڑیں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…