ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کاشرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق او راسے شادی کرکے پاکستان لے جانے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 53سالہ اختر حسین نے گزشتہ سال جولائی میں کرایے کے ایک کمرے میں لڑکی جو پولینڈ سے برطانیہ آئی

تھی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کوشادی کرکے پاکستان لے جانی کی پیشکش کرتے ہوئے اسکے بدلے اپنی بیوی اور تین بچے چھوڑنے کو کہا تھا۔ اختر حسین کو بریڈفورڈ کی کراؤن کورٹ نے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے اعتراف کے بعد ساڑھے چار سال کیلئے جیل بھیج دیا۔ملزم 1980میں پاکستان سے برطانیہ آیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…