بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’میں دیکھتا ہوں کہ کیسے اس ملک کے طیارے میرے ملک میں اتریں گے ‘‘ ترک صدر بھڑک گئے ۔۔ کس بڑے ملک کو خبردار کردیا ؟

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی جانب سےترک وزیرخارجہ کوملک میں آنےکی اجازت نہ دینےپرترک صدربرہم ہو گئے، کہتے ہیں اجازت نہ دینےوالےفاشسٹ اورنازیوں کی باقیات ہیں۔ترک وزیرخارجہ کوہالینڈ کےشہرروٹرڈیم میں ریلی سےخطاب کرناتھا۔

ہالینڈ کی حکومت نے ترک وزیرخارجہ کےطیارے کی لینڈنگ کی اجازت واپس لےلی۔ترک صدر نے کہا ہے اب دیکھتےہیں ہالینڈ کےطیارےکیسےترکی میں اتریں گے، ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا اجازت نہ دینےوالےفاشسٹ اورنازیوں کی باقیات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…