بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اہم یورپی ملک کے ریلوے سٹیشن پر خون کی ہولی،کلہاڑی سے حملے 

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

برلن (آئی این پی )جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں ٹرین سٹیشن پر مشتبہ افراد کلہاڑی سے حملہ کر کے7 افراد کو زخمی کر دیا ،پولیس نے ریلوے سٹیشن کو واقعے کے فوری بعد گھیرے میں لے لیا۔جمعہ کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے مرکزی ٹرین سٹیشن پر حکام کے مطابق کلہاڑی سے حملے میں7 ا افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق حملے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ علاقے میں ممکنہ طور پر

دوسرے مشتبہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ حملے کی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔ پولیس اہلکاروں نے ریلوے سٹیشن کو گھیرے میں لے کر ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی کیشروع کر دی ہے۔شہر کے مرکزی ریلوے سٹیشن سے روزانہ دس لاکھ افراد سفر کرتے ہیں۔خیال رہے کہ جرمنی میں گذشتہ برس دسمبر میں کرسمس مارکیٹ میں شدت پسندی کے واقعے کے بعد سے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…