پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا،اطلاق کی تاریخ بھی جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا اطلاق 15 مارچ 2017 سے ہوگا،راولپنڈی تا لاہور کے کرایوں میں 21 فیصد کمی کردی گئی۔پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قراقرم ایکسپریس اکانومی کلاس لاہور تا کراچی کرایہ 1500 روپے سے بڑھا کر 1650 روپے کر دیا گیا جبکہ اے سی بزنس کا کرایہ 4500 روپے سے بڑھا کر

4950 روپے کر دیا گیا۔کراچی اینڈ بزنس ایکسپریس اکانومی کلاس کا لاہور تا کراچی کرایہ 1340 روپے سے بڑھا کر 1470 ہو گیا ہے جبکہ اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ 2810 سے بڑھا کر 3100 کر دیا گیا۔اسی طرح تیز گام راولپنڈی تا کراچی اکانومی کلاس کا کرایہ 1230 سے بڑھ کر 1340 روپے جبکہ اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ 3200 سے بڑھ کر 3520 ہو گیا۔سکھر ایکسپریس اے سی اسٹینڈرڈ کا کراچی تا سکھر کا کرایہ 1060 سے بڑھ کر 1170 روپے ہو گیا ہے جبکہ اے سی بزنس کا کرایہ 1380 سے بڑھا کر 1520 کر دیا گیا۔پاکستان ایکسپریس اکانومی کلاس راولپنڈی تا کراچی کا کرایہ 1180 سے بڑھا کر 1300 کر دیا گیا۔پاکستان ایکسپریس کے کرایوں میں کیے جانے والے 10 فیصد اضافے کا اطلاق 25 اپریل سے ہوگا۔اس کے علاوہ گرین لائن اے سی بزنس کلاس کے اسلام آباد تا کراچی اور لاہور تا کراچی کرائے میں 8.6 فیصد اضافہ کیا گیا ۔سکھر ایکسپریس اے سی اسٹینڈرڈ کا کراچی تا سکھر کا کرایہ 1060 سے بڑھ کر 1170 روپے ہو گیا ہے جبکہ اے سی بزنس کا کرایہ 1380 سے بڑھا کر 1520 کر دیا گیا۔پاکستان ایکسپریس اکانومی کلاس راولپنڈی تا کراچی کا کرایہ 1180 سے بڑھا کر 1300 کر دیا گیا۔پاکستان ایکسپریس کے کرایوں میں کیے جانے والے 10 فیصد اضافے کا اطلاق 25 اپریل سے ہوگا۔اس کے علاوہ گرین لائن اے سی بزنس کلاس کے اسلام آباد تا کراچی اور

لاہور تا کراچی کرائے میں 8.6 فیصد اضافہ کیا گیا تاہم راولپنڈی تا لاہور کے کرایوں میں 21 فیصد کمی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…