ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’اتنے تو امریکہ میں بھی نہیں جتنے پاکستان میں ہیں ‘‘

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)’’اتنے تو امریکہ میں بھی نہیں جتنے پاکستان میں ہیں ‘‘امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکا سے بھی زیادہ بھارتی تارکین وطن پاکستان میں ہیں۔معروف امریکی تھنک ٹینک پیوریسرچ سینٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ بھارتی تارکین وطن کی میزبانی کرنے والا ملک متحدہ عرب امارات ہے جہاں ساڑھے 35 لاکھ بھارتی مقیم ہیں بالخصوص گزشتہ دو عشروں کے دوران لاکھوں

 

بھارتیوں نے یو اے ای کا رخ کیا ہے ٗبھارتی تارکین وطن کادوسرا سب سے بڑا میزبان ملک پاکستان ہے جہاں تقریباً 20 لاکھ بھارتی تارکین وطن موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں بھی 20لاکھ کے لگ بھگ بھارتی تارکین وطن موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جتنے بھی تارکین وطن ہیں ان میں ہر 20 واں شخص بھارتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 11 لاکھ کے قریب پاکستانی، 32لاکھ بنگلہ دیشی 5 لاکھ 40 ہزارنیپالی جبکہ ایک لاکھ 60 ہزارسری لنکن بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…