جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سعودی فرمانروا شاہ سلمان پر حملے کی کوشش ناکام،7افراد گرفتار

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان پر حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشین پولیس نے شاہ سلمان کے دورے سے قبل 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا۔ملائیشن پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد عرب وفد پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ حراست میں لئے گئے افراد میں سے 4 کا تعلق یمن، 2 کا جنوبی ایشیا جبکہ ایک ملائیشن شہری ہے۔پولیس حکام کے مطابق مشتبہ افراد گاڑی میں نصب ڈیوائس کے ذریعے حملہ کرنا چاہتے تھے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان 26 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…