پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

2012ء کے بعد ایک بارپھرامریکہ کو سب سے بڑے نقصان کا سامنا

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا میں رواں برس کے آغاز میں ماہانہ تجارتی خسارے کی شرح گزشتہ پانچ برس کے دوران کی بلند ترین سطح پر رہی۔ یہ بات امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2017 کے دوران درآمدات اور برآمدات کے درمیان 48.5 بلین ڈالرز کا فرق رہا۔

دسمبر 2015 کے مقابلے میں یہ تجارتی خسارہ 4.2 بلین زائد تھا جب کہ مارچ 2012 کے بعد کسی ایک مہینے کے دوران یہ سب سے زیادہ تجارتی خسارہ تھا۔ امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2016 کے مقابلے میں رواں برس جنوری میں تجارتی خسارے کی شرح 12 فیصد زائد تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…