پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یہ کام فوراً کرو ورنہ ہم یہی کام روس سے کروائیںگے،پاکستان مشتعل،امریکی جنرلز کو دھمکی دیدی،غیرملکی خبررساں ادارے کا دعویٰ

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے نئے جرنیلوں کودھمکی دی ہے کہ وہ افغانستان میں داعش اورطالبان کی پیش قدمی کوروکیں ورنہ ان کوسنگین حالات کاسامناکرناپڑسکتاہے۔ امریکی اخبارٹیلی گراف سے گفتگوکرتے ہوئے پاک فوج کے اعلی ذریعے نے بتایاکہافغانستان سے

غیر ملکی افواج کے انخلاءکے بعد پیدا ہونے والی سیکیورٹی صورتحال کا مطلب ہے کہ داعش اور طالبان مضبوط ہورہے ہیں جبکہ مغربی افواج کاکنڑول کمزورپڑرہاہے اوراس کووجہ بناکرروس افغانستان میں مداخلت کرسکتاہے اورافغانستان میں بھی شام جیسی صورتحال پیداہوسکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…