منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’ انتظار کی گھڑیاں ختم‘‘ پی ایس ایل میچ کے آغاز کا اعلان ہو گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کامیلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجے گا ٗ میدان کو دلہن کی طرح سجادیاگیا، قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے اورگیٹ دلکش منظر پیش کرنے لگے ٗ اختتامی تقریب شام 6 بجے ٗ میچ رات 8بجے شروع ہوگا ٗلاہور روشنیوں میں نہاگیا ہے ٗقذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے،واک تھروگیٹ لگاکر

سیکیورٹی اہلکارتعینات کر دئیے گئے۔ کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے کیلئے فل ڈریس ریہرسل بھی کی گئی ٗقذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی پانچوں ٹیموں کے کپتانوں سرفراز احمد، مصباح الحق، کمار سنگاکارا، ڈیرن سیمی اور برینڈن میکلیم کے قدآورپوسٹر لگا دئیے گئے ہیں۔ پارکنگ روٹ بھی فائنل کر دیا گیا ٗپارکنگ اسٹینڈزمیں چنگ چی، آٹو رکشے، ایل پی جی، ایل این جی اور سی این جی گاڑیاں پارک نہیں ہونگی ٗ کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں 25 بیڈ کا عارضی ہسپتال بنادیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…