بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

راتوں رات بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کشمیریوں نے ایسا کام کردکھایا کہ بھارتی حکمرانوں اور میڈیا کی چیخیں نکل گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)کشمیر کی آزادی کیلئے بھارتی تعلیمی اداروں سے بھی آواز بلند ہونے لگی، دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کی آزادی کے پوسٹر لگا دیئے گئے، یونیورسٹی کی دیوار پر چسپاں آزادیِ کشمیر کا پوسٹر دیکھ کر بھارتی حکمرانوں اور میڈیا کی چیخیں نکل گئیں،آزادی مانگنے والوں کے خلاف بھارتی صدر پرنام مکھرجی میدان میں آ گئے اور کہاکہ آزادی کا نعرہ لگانے والوں کے لئے بھارت میں کوئی جگہ نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشمیر کی آزادی کے لئے بھارت کے تعلیمی اداروں سے بھی آواز بلند ہونے لگی،

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں آزادیِ کشمیر کے پوسٹر لگ گئے،بھارتی میڈیا نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا۔بھارتی میڈیا نے ہٹ دھرمی نہ چھوڑی اور پاکستان کے خلاف الزام تراشیاں کرتا رہا۔آزادی مانگنے والوں کے خلاف بھارتی صدر پرنام مکھرجی میدان میں آ گئے۔ ایک تقریب کے دوران بھارتی صدر کا کہنا تھا کہ آزادی کا نعرہ لگانے والوں کے لئے بھارت میں کوئی جگہ نہیں۔دوسری جانب بھارتی فوج کے ایک آفیسر کی ویڈیو بھی میڈیا میں چل رہی ہے جس میں فوجی آفیسر بھارت مخالف نعرے لگانے والوں کو دہشتگردوں سے زیادہ خطرناک قرار دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…