ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب ،غیرملکیوں کوویزوں کے اجراکےلئے چاروزارتوں کے د رمیان ای لنک معاہدہ طے پاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکےلئے غیرملکی سرمایہ کاروں کو24گھنٹے کے اندراندرملک کی چاروزارتیں ویزوں کااجراکریں گی جبکہ ان چاروزارتوں کے مابین ای لنک کامعاہدہ بھی طے پاگیاہے ۔سعودی وزیرخارجہ کے سربراہ اسامہ نقیلی نے ایک عرب اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ویزے کااجراکرنے والی وزارتوں میں وزارتِ تجارت و سرمایہ کاری ،وزارتِ محنت برائے سماجی ترقی ،وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ شامل ہیں

جبکہ اب غیرملکیوں کی آسانی کےلئے ان وزارتوں کے علاوہ جنرل اتھارٹی کوبھی یہ کام سونپاجائے گا۔اسامہ نقیلی نے کہاکہ سرمایہ کار سعودی عرب میں سرمایہ کاری کی غرض سے ویزے کا حصول جب چاہیں گے ان کو بروقت ویزے فراہم کردیئے جائینگے۔ سرمایہ کاروں کو ویزے کی فراہمی 24گھنٹے میں کی جائے گی تاہم انہوں نے ویزوں کے اجراکامزید طریقہ کاربتانے سے انکارکردیا اورکہاکہ یہ تفصیلات جلد ہی ویزے جاری کرنے والی وزارتوں کی ویب سائیٹس پرجاری کردی جائینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…