ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی کمزوریاں سامنے لانے والے فوجی کی پراسرارموت

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوجی اہلکاروں کی گزشتہ کئی دنوں سے کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرال ہوئی ہیں جن میں بھارتی فوجیوں نے اپنی فوج کی کرپشن اورمظالم کے رازساری دنیاکے سامنے افشاکئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب ایک بھارتی فوجی کی لاش اس کی اپنی ہی بیرک سے برآمد ہوئی ہے۔یہ بھارتی فوجی میتھیو دی لالی کنٹونمنٹ میں تعینات تھا جو کہہ ایک ہفتے کی چھٹیوں پرتھا

لیکن اس کے بائوجو اسکی فوجی بیرک سے برآمد ہوئی۔اس بھارتی فوجی کی لاش کامعاملہ سامنے آتے ہی بھارتی حکام نے تحقیقات کاحکم جاری کردیاہے کہ آیااس فوجی نے خودکشی کی ہے یاطبی موت مراہے ۔پولیس نے بھی اس معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔اس بھارتی فوجی کے گزشتہ دنوں ایک ویڈیوکے ذریعے اپنی فوج کی کئی بڑی کمزوریوں سے پردہ اٹھایاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…